: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
]حیدرآباد،8 مئی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز میں بھی داخلے جاری ہیں۔ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیسس ٹیکنیشین اور سرٹیفکیٹ کورس ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ڈیالیسس
ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 2 جولائی 2015ء ہی۔ سرٹیفکیٹ کورسز کے لیے دسویں یا مماثل امتحان میں کامیاب امیدوار اور ڈپلوما کے لیے 10+2 یا مماثل امتحان کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔